امکان خاص
جو حکم کے طرف موافق ومخالف کی ضرورت ذاتیہ کا سلب ہے، یعنی جس کا اقتضایہ ہو کہ وجود اور عدم دونوں ضروری نہ ہوں ،یعنی طرفین سے ضرورت کا سلب ہو۔ جیسے ممکنات کی جملہ اقسام کہ جن کا نہ عدم ضروری ہے نہ وجود لازمی (دیکھو: لاضرورت)۔