اندراج ایک چیز کا دوسری چیز میں اس طرح درآنا کہ دونوں چیزوں میں امتیاز باقی رہے ،جیسے کتاب میں الفاظ وحروف ،اور لفافے میں خط۔