اولیات

بدیہیات کی چھ قسموں میں سے ایک قسم ’’اولیات‘‘ ہے ، ’’اولیات ‘‘جن کے طرفین اور نسبت کا تصور حکم اور جزم کے لیے کافی ہو، کافی نہ ہونے کی صورت میں دیکھا جاتاہے کہ تصور اطراف کے وقت حکم ذہن سے نکل جاتا ہے یا نہیں نکلتا۔ (مزید تفصیل کے لیے دیکھو: بدیہی)۔

error: Content is protected !!