اکحل
یہ ایک رگ ہے جو قیفال اور باسیق سے مرکب ہے، کلائی کے اگلے حصے کے درمیان سے اوپر ظاہر ہوتی ہے۔ اسی کو ’’ہفت اندام‘‘ بھی کہتے ہیں۔