بحث
لغت میں بحث کے معنی تلاش وتفتیش کے ہیں، اصطلاح میں دو اشیاء کے مابین استدلال کے طور پر کسی نسبت ایجابی یا نسبت سلبی کا اثبات ہے۔