بحران
مرض اور طبیعت کا بڑا اور آخری مقابلہ اور معرکہ جس کے نتیجے کے طور پر اگر طبیعت مغلوب ہوجائے تو ہلاکت واقع ہوجاتی ہے، اور اگر مرض مغلوب ہوجائے تو صحت کا آغاز ہوجاتا ہے۔