برہان
دلیل جس سے یقین یا امتنا عی علم حاصل ہو، یا قیاس جو یقینیات سے مرکب ہو خواہ وہ یقینیات بدیہیات ہوں یا ایسے نظریات ہوں جو بدیہیات پر ختم ہوجانے والے ہوں۔