بسیط

(۱)بسیط وہ ہے جو اجزاء سے مرکب نہ ہو(۲)جس کی مقداری اجزاء کی حقیقت وہی ہو جو کل کی حقیقت ہے۔

بسیط کے ایک معنی یہ ہیں کہ اس کا ہر جزو مقداری حقیقتاً یا حساًاسم اور حد میں کل کے مساوی ہو اور ایک معنی یہ ہیں کہ وہ عرض ہے جو دو جہتوں میں منقسم ہے۔ ایک اور معنی یہ کہ دوسری شے کی نسبت اس کے اجزاء کم ہوں ایک معنی یہ کہ بسیط اضافی ہوگا۔ مزید یہ کہ بچھی ہوئی پھیلی ہوئی وسیع زمین پر بھی بسیط کا اطلاق ہوتا ہے، اور بحر عرب کو بھی بسیط کہہ دیتے ہیں۔

error: Content is protected !!