تاویل
لغت میں تاویل کے معنی رجعت اور لوٹنے کے ہیں ، شریعت میں یہ معنی ہوتے ہیں کہ لفظ کو اس کے ظاہری معنی سے ایسے معنی کی طرف پھیر دیا جائے جس کی گنجائش ہو، اورمحتمل ہو بشرط یہ کہ وہ معنی قرآن وحدیث کے موافق ہوں۔