تجربیات

وہ قضایا ہیں جن کے مضمون پر یقین تجربہ کی کثرت اور مشاہدہ کے تکرار کے واسطہ سے حاصل ہو ، جیسے حکماء کے وہ اقوال جو تجربات کے بعد کہے گئے ، مثلا سقمونیا صفرا کا مسہل ہے ، اسطخدوس نزلہ دور کرتا ہے ، املتاس یا سنامکی دست آور ہے ، زہر قاتل ہے وغیرہ۔

error: Content is protected !!