تداخل
ایک شئے کا دوسری شئے میں اس طرح نفوذ کر جانا اور درآنا کہ نہ تو حجم ومقدار بڑھے ،نہ وضع بدلے ،نہ اشارہ حسیہ کے ذریعہ ان کے مابین امتیاز ہوسکے۔