تدبر
تشکر قلب کا چراغ کہ جس کے ذریعہ خیرو شر اور نفع وضرر معلو م کر لیا جاسکے، مطلوب تک رسائی کے لیے معانی اشیاء میں دلیل کے پیش نظر قلب کا تصرف کرنا، مصنوعات میں صانع کی جلوہ طرازیان مشاہدہ کرنا۔