ترتیب
لغت کے اعتبار سے ہر شئی کو اس کے مرتبے پر رکھنا، اصطلاح میں اشیاء کثیرہ کو اس طرح ملادینا کہ اگرچہ ان پر اسم واحد کا اطلاق ہوسکے، تاہم ان کے بعض اجزاء کو دوسرے پر بعض اجزاء کے ساتھ تقدیم وتاخیر کی نسبت ہوتی ہے۔