تصغیر

نحویین کے نزدیک اسم کے مصغر کردینے اور اس کو صغر کے ساتھ متصف کردینے کا نام تصغیر ہے ، مثلاً لفظ رجل مکمل ومعقول طور پر مرد کے معنی میں آتاہے، اس کا مصغر ’’رجیل ‘‘ بمعنی ’’مردک ‘‘ہوا ،جس سے کسی جسمانی یا ذہن وعقل کی کمی کی جانب اشارہوتا ہے ،تصغیر صرف اسم اور اسم میں بھی اسم معرب میں ہوا کرتی ہے ،فعل وحرف اور اسم مبنی میں تصغیر نہیں ہوتی۔

error: Content is protected !!