تقابل تضایف متقابلین دونوں وجودی ہوں اور ایک کا تعقل (سمجھنا) دوسرے کے تعقل پر موقوف ہو، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے : تقابل۔