تقابل عدم و ملکہ

متقابلین میں سے ایک وجودی اور دوسرا اس وجودی کا عدم ہو، لیکن ایسا عدم کہ محل خود یا اس کے نوع یا اس کی جنس وجودی کا صالح ہو، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے : تقابل۔

error: Content is protected !!