تقسیم عقلی
جب شئے اس قدر چھوٹی اورباریک ہوجائے کہ حس بصر بھی عاجز ہوجائے تو پھر عقل فیصلہ کر سکتی ہے کہ اس کے دو جز مشرق ومغرب اور شمال وجنوب کی جانب ہیں ،یہ تقسیم عقلی (فرضی) کہی جائے گی۔