تمتع

لغت میں تمتع کے معنی فائدہ اٹھانے کے ہیں ، فقہ میں ’’حج تمتع ‘‘یعنی وہ حج جس میں حج کے ساتھ ساتھ حج کے مہینوں میں حج سے پہلے عمرہ کرلیا جائے، یعنی حج کے موسم میں پہلے صرف عمرہ کی نیت سے احرام باندھا جائے، عمرہ ادا کرنے کے بعد احرام کھول دیا جائے۔ پھر آٹھ ذوالحجہ کو دوبارہ حج کی نیت سے احرام باندھا جائے۔

error: Content is protected !!