تمنی
محبت کی بنا پرکسی شئی کے حصول کی طلب کانام تمنی ہے ،’’عرض‘‘ اور تمنی کے مابین فرق یہ ہے کہ عرض کے لئے مخاطب درکار ہوتا ہے اور تمنی میں مخاطب ضروری نہیں ،اسی طرح تمنی اور ’’ترجی‘‘ کے مابین فرق یہ ہے کہ تمنی ممکنات ومحالات سب میں چلتی ہے اور ترجی کادائرہ ممکنات تک محدود رہتا ہے خواہ اس کے وصول پر وثوق نہ بھی ہو۔