تمیز
لغت میں تمیز کے معنی فرق کرنے اور جدا کردینے کے ہیں ،نحویین کی اصطلاح میں وہ ایسا اسم ہوتا ہے جو ذات مذکورہ سے اس ابہام کود ور کردے جو جملہ یا مشابہ جملے میں وضع کے وقت سے رہ جاتا ہے۔ علم نحو کی رو سے تمیز ایک ایسا اسم ہے جو ماسبق کے ابہام کو دور کرنےکے لیے لایا جاتا ہے۔