تنافر

نفرت سے ماخوذ ہے، علم معانی وبیان کی اصطلاح میں ایسے ثقیل اور نامانوس الفاظ کے جمع کردینے کانام تنافر ہے جو زبان پر گراں گزریں، مثلاً: جوامتحاں کا نہ حصر اس پہ فتنہ جو کرتے۔

error: Content is protected !!