توقف الشیئ علی نفسہ

توقف الشیء علی نفسہ: ایک شیء کا سمجھنا خود اسی پر موقوف ہو، جیسے مثلا خاصہ کی تعریف مایختص بہ سے کریں تو یہ دور کو مستلزم ہے اور دور باطل ہے، لہذا ایسی جگہ کچھ نہ کچھ فرق نکالنا ضروری ہوگا چاہے اعتباری ہی فرق کیوں نہ ہو، مثلا یوں کہا جائے کہ خاصہ سے اصطلاحی تعریف مراد ہے اور ’’ما یختص بہ‘‘ سے لغوی تعریف۔

error: Content is protected !!