ثمن مطلقہ

بیع یعنی خرید وفروخت میں کسی چیز کی قیمت میں پیسوں کا مطلق چھوڑ دینا ، یعنی ان کا وصف یا قدر ذکر نہ کرنا ، قدر سے مقدار مراد ہے ، مثلا بیس یا پچیس ، اور وصف سے مراد کھرا اور کھوٹا ، پاکستانی روپیہ یا سعودی ریال ہونا مراد ہے ۔

error: Content is protected !!