جرم
(جیم پرکسرہ یعنی زیر کے ساتھ)مطلق جسم اور صاف وشفاف جسم ،بالعموم جرم کا اطلاق افلاک وکواکب پر کیا جاتا ہے، عناصر اربعہ اور موالید ثلثہ کے لئے ’’جسم ‘‘ بولا جاتا ہے۔