جزء لا یتجزی

وہ جزء جو قسمت کی اقسام میں سے کسی تقسیم کو قبول نہ کرے، یعنی ایسا ذی وضع جو ہر جو قسمت قطعی کسری، وہمی، فرضی کو قبول نہ کرے ،خود اس کو بھی جوہر، جوہر فرد اور نقطہ جو ہریہ کہاجاتا ہے، متکلمین ان اجزاء سے جسم کو مرکب بتلاتے ہیں، فلاسفہ اس کو باطل قرار دیتے ہیں۔

error: Content is protected !!