جزئی اضافی ہر وہ خاص ہوسکتا ہے جو عام کے تحت درج ہو ،جیسے حیوان کی نسبت انسان کہ انسان خاص ہے اور حیوان کے عموم میں داخل ہے۔