جمعیت
تصوف کی اصطلاح میںخالق کل یعنی حق تعالیٰ کی جانب توجہ تام اور خلق سے قطعاً رو گردانی اور دل بردشتگی ،کثرت میں وحدت کا جلوہ دیکھنا، جب کثرت وحدت کا روپ دھارے تو ’’جمعیت ‘‘کہلاتی ہے۔