جنس
ایسی کلی ہے جس کا اطلاق اس بڑی تعداد پر کیا جائے جو حقیقت کے اعتبار سے متحد نہ ہوں ،بلکہ مختلف النوع ہوں ،یا جس کا اطلاق مختلف الاغراض کثیر ین پر کیا جائے یا جو قلیل کثیر سب پر یکساں صادق آئے۔