جواب الزامی

ایسا جواب جس کو حریف چاروناچار تسلیم کرلینے پر مجبور ہوجائے، اگرچہ وہ بجائے خود فاسد ولغو ہو۔

error: Content is protected !!