حار بالقوۃ

حار یعنی گرم، اس سے مقصود کسی چیز کی وقتی وفوری گرمائش معلوم کرنا نہیں ہوتا ، بلکہ وہ اثر مقصود ہوتا ہے جو اس کے تحلیل اور ہضم ہونے کے بعد گرم مرتب ہوتا ہے، عام طور پر اطبا اس کی آخری تاثیر مراد لیتے ہیں۔

error: Content is protected !!