حد مشترک

دو مقداروں کے درمیان وہ جزقائم جو ایک مقدار کی ابتداء ہو اور دوسرے کی انتہا ہو ، اور اس کے لیے ضروری ہے کہ ان دونوں مقداروں کے مخالف ہو، یا جس کی نسبت اطراف کی طرف برابر ہو ،جس طرح نقطے کی نسبت جزئین کی طرف برابر ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!