حرف
لغت میں طرف اور کنارے کے معنی میں آتا ہے، اصطلاح علم نحو میں حرف وہ کلمہ کہلا تاہے جو ایسے معنی کی جانب رہنمائی کرتاہے جوا پنی معنویت یعنی سمجھے جانے میں کسی دوسری چیز کے ملنے کا محتاج ہو ،اس معنی میں حرف اسم اور فعل کا قسیم اور مقابل ہے۔