حواس ظاہری باطنی

انسان میں جس قدر بھی حواس ہیں وہ بذات خود مدرک نہیں ہیں ،بلکہ آلہ ادراک ہیں، مدرک درحقیقت صرف عقل ہے۔

حواس ظاہری:شامہ، باصرہ، سامعہ، لامسہ، ذائقہ۔

حواس باطنی: حس مشترک، خیال، واہمہ، حافظہ، متخیلہ(متصرفہ).

یہ واضح رہے کہ حواس انسانی صرف آلہ ادراک ہیں ،مدرک حقیقی درحقیقت صرف عقل ہے۔

error: Content is protected !!