حکمت نظری
ایسے موجودات کے علم کا نام ہے جن کا وجود ہماری قدرت واختیار میں نہ ہو۔ اس کی تین قسمیں ہیں :
۱-حکمت الٰہیہ: اس کو علم اعلی، علم کلی، علم الٰہی، علم ما قبل الطبیعیات، علم ما بعد الطبیعیات ، الہیات ، فلسفہ علیا اور فلسفہ اولیٰ بھی کہاجاتا ہے۔
۲-حکمت طبعیہ۔
۳-حکمت ریاضیہ۔