خاطر ملکی و الہامی

خاطروہ خطاب ہے جو قلب پروارد ہوتا ہے ،اس کی ایک قسم ’’ربانی‘‘ کہلاتی ہے جو کبھی خطا نہیں کرتی ، دوسری قسم ’’ملکی والہامی‘‘ ہوتی ہے ، یہ ایک الہامی کیفیت ہوتی ہے۔

error: Content is protected !!