خطابیہ

یہ ابو الخطاب اسدی کے متبعین ہیں، ان کا اعتقاد ہے کہ جنت اور دوزخ کوئی مستقل حقیقتیں نہیں ہیں، بلکہ دنیا کی نعمتیں جنت ،اوردنیوی تکالیف جہنم ہیں۔

error: Content is protected !!