خُلق
(خاپر پیش) نفس میں راسخ (رچی ہوئی) ایک کیفیت ہے جس کی وجہ سے افعال حسنہ اور اعمال قبیحہ بآسانی سرزد ہوتے رہتے ہیں، اگر ایسے افعال سرزد ہوں جو عقلاً اور عرفاً پسندیدہ ہوتے ہیں تو وہ اخلاق حسنہ کہلاتے ہیں، ورنہ اخلاق قبیحہ یاسیئہ کہلائیں گے۔