دلالت التزامی
وہ دلالت لفظیہ وضعیہ ہے جس میں لفظ اپنے معنیٔ موضوع لہ کے لازم پر دلالت کرے، جیسے لفظ عمی کی دلالت بصر پر، اور جیسے نوکر گدھا ہے یعنی بے وقوف ہے۔