دلالت غیر لفظی

وہ دلالت ہے جس میں دال یعنی دلالت کرنے والا لفظ نہ ہو، جیسے دھویں کی دلالت آگ پر۔

دلالت غیر لفظی کی تین قسمیں ہیں: (۱) غیر لفظی وضعی (۲) غیر لفظی طبعی (۳) غیر لفظی عقلی

error: Content is protected !!