دلالت لفظی

وہ دلالت ہے جس میں دال یعنی دلالت کرنے والا لفظ ہو، جیسے لفظ ’’ زید‘‘ کی دلالت اس کی ذات پر۔

دلالت لفظی کی تین قسمیں ہیں: (۱) لفظی وضعی(۲) لفظی طبعی (۳) لفظیہ عقلی

error: Content is protected !!