دلالت مطابقی
وہ دلالت لفظیہ وضعیہ ہے جس میں لفظ اپنے پورے معنیٔ موضوع لہ پر دلالت کرے، جیسے انسان کی دلالت حیوان ناطق پر، اور جیسے میں نے سائکل خرید لی یعنی پوری سائیکل۔