دَرک

(دل پر زبر اور را پرسکون) دریافت اور گہرائی کی انتہا تک پہنچ جانا۔

درک (دال اور را دونوں پر زبر) جہنم کا ایک طبقہ۔

error: Content is protected !!