ذو العقل

تصوف کی اصطلاح میں ذوالعقل اس کو کہا جاتا ہے جو ظاہری نگاہ سے خلق کو دیکھتا ہے اور باطنی نظر حق تعالیٰ کی جانب رکھتا ہے۔

error: Content is protected !!