زوج

ایک معنی شوہر کے، زوج کےدوسرے معنی یہ کہ یہ فرد کا مقابل ہے یعنی جفت ، فرد وہ عدد کہلاتاہے جو مساوی طور پر تقسیم نہ ہوسکے بخلاف زوج کے کہ وہ مساوی طورپر ایک بار یا متعدد بار تقسیم ہوسکتا ہے ،مثلاً تین اور چار یا پانچ اورآٹھ کہ تین اورپانچ برابر برابر تقسیم نہیں ہوسکتے اور چار اور آٹھ ایک بار اور ایک بار سے زیادہ بار مساوی تقسیم ہوسکتے ہیں۔

error: Content is protected !!