سموم

سم کی جمع ہے، بمعنی زہر ،بادسموم یعنی زہریلی زہر آلود اور جھلس دینے والی ہوا ،کبھی کبھی اس زہریلی ہوا میں سرخی بھی جھلک جاتی ہے۔

error: Content is protected !!