سنن زوائد
سنن زوائد وہ ہیں جن پر رسول اللہ ﷺ نے عمل بطور عبادت و تقرب کے نہیں ،بلکہ بطور عادت عمل فرمایا ہے ،ان سنن کو غیر مؤکدہ سنن بھی کہا جاتا ہے اور یہ درجہ استجاب میں ہیں ،اور مستحب پر عمل مستحسن ہے اور ترک پر کوئی مواخدہ نہیں۔