سنن ہدی
سنن ہدیٰ وہ ہیں جن پررسول اللہ ﷺ نے ہمیشہ بطور عبادت و تقرب وبطور تکمیل ہدایت عمل فرمایا ہے ،اور کبھی اتفاقاً ان کو ترک بھی فرمادیا ہے، تاکہ ان سنتوں کو فرض وواجب کا درجہ نہ دے دیا جائے، سنن ہدیٰ کو سنن مؤکدہ بھی کہاجاتا ہے۔