سور

(میم پرپیش اور واو پر ساکن) لغت میں’’سور ‘‘کے معنی شہر کی فصیل اورحصار کے ہیں ، منطق کی اصطلاح میں وہ لفظ ہے جس کے ذریعہ کل یا بعض افراد کی وضاحت کی جائے، (یعنی افراد کی مقدار بیان کی جائے) جیسے لفظ ’’کل‘‘ اور لفظ ’’بعض‘‘ وغیرہ۔ ، فقہ کی اصطلاح میں اس کے معنی کھانے اور پینے کے اور پس خوردہ یعنی بچے ہوئے کے ہیں، جیسے ’’سور المومن شفاء‘‘ ظاہر ہے کہ کوئی شخص اگر کسی کا جھوٹا کھانا یا پانی کھاپی لے تو تکبر وانانیت کی بیماری سے اس کو فی الفور شفا ہو ہی جاتی ہے۔

error: Content is protected !!