شاہد العلم

کبھی شاہد کا اطلاق اس چیز پر ہوتا ہے جو قلب مومن میں موجود ہو اور وہ ہر وقت اسی کا ذکرو اذکار کرتا رہے ۔اگر علم غالب ہو تو شاہد العلم کہاجائے گا اگر وجد غالب ہو تو شاہد الوجد کہاجائے گا اگر حق غالب ہو تو شاہد الحق لقب پائے گا۔

error: Content is protected !!