شبہ اگر کسی چیز کا حرام یا حلال ،خطا یا صواب ،غلط یا صحیح ہونا مشتبہ ہوجائے تو اس کو شبہ سے تعبیر کیا جاتا ہے۔